عیدالفطر پر بارش! محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی March 14, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی میں عیدالفطر کے موقع پر بارش کی پیش گوئی کردی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے شہریوں کو عید کے موقع پر خوشگوار موسم اور بارش کی