بدھ,  19 فروری 2025ء

عوام پاکستان عوام کی حقیقی ترجمان ہے :سرفراز افضل

عوام پاکستان عوام کی حقیقی ترجمان ہے :سرفراز افضل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – کنوئنیر عوام پاکستان شمالی پنجاب و سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے کہا کہ “عوام پاکستان” ہی اس ملک کی عوام کی حقیقی ترجمان ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار یونین کونسل کوٹھہ کلاں 1 کی آبادی ڈہوک چوہدریاں میں عوام