اتوار,  05 جنوری 2025ء

عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،گورنر پنجاب

عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،گورنر پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کا سسٹم آج بھی پیپلز پارٹی کی مرہون منت چل رہا ہے،جب بھی حکومت