اتوار,  11 مئی 2025ء

عوامی ایکشن کمیٹی کاآج آزادکشمیرمیں سوگ کااعلان

عوامی ایکشن کمیٹی کاآج آزادکشمیرمیں سوگ کااعلان

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی ایکشن کمیٹی نےآج آزاد کشمیر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزآزادکشمیرمیں جھڑپوں کےدوران تین افراد جاں بحق ہوگئےتھےجس کی وجہ سےعوامی ایکشن کمیٹی نےآزادکشمیرمیں یوم سوگ منانےکااعلان کیاہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کےمطابق یوم سوگ کے پیش نظر آج بھی آزاد کشمیر