جمعه,  04 اپریل 2025ء

عملہ تعینات

مدینہ منورہ کے رہنما مرکز میں 6 زبانیں بولنے والا عملہ تعینات کر دیا گیا

ریاض ( روشن پاکستان نیوز) سعودی حکومت نے مسجد نبویؐ میں عبادت کرنیوالوں کی سہولت کیلئے متعلقہ انکوائری آفس میں 6 زبانیں بولنے والا عملہ تعینات کردیا گیا،یہ عملہ عربی، انگریزی، اردو، انڈونیشین، فارسی اور ترک زبانیں بول اور سمجھ سکتا ہے،دی انکوائر اباؤٹ مدینہ سینٹر میں تعینات یہ عملہ