منگل,  16  ستمبر 2025ء

عمر شاہ کی اچانک موت: سانس کی نالی میں رکاوٹ کیوں ہوتی ہے اور ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟

عمر شاہ کی اچانک موت: سانس کی نالی میں رکاوٹ کیوں ہوتی ہے اور ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مقامی چینلز اور سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے چائلڈ سٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ کی وفات پر اُن کے مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عمر شاہ اپنے بھائی احمد شاہ کے ہمراہ اے آر