

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے جنہوں نے بھی توہین عدالت کی انہیں سزا دی جائے۔ سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا چیف جسٹس سے ملاقات