اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی سمیت قید سیاسی قیدیوں کے لیے عام معافی کا مطالبہ کیا۔ مشاہد حسین سید نے سینیٹ آف پاکستان کے فلور پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سب
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ ہے۔ ایک بیان
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، دہشت گرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟ یہ سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بشریٰ بی بی اور
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یک انصاف کے بانی وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن چکے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ مرکزی پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے بطور چیئرمین منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان 3 مارچ کو
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ کی 16 ویں اسمبلی آج وجود میں آچکی ہے جس میں آج نو منتخب ارکانِ قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کےآزاد ارکان نے اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ماسک پہنے ایوان میں آئے اور ان کی جانب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھیجا ہے کہ وہکسی بھی صورت میں صدارتی اختیار سےملنے والی سزاؤں کو معاف نہیں کیا جانا