عمران خان کی مزید 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی December 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔ 6 تھانوں کے تفتیشی افسران نے گرفتاری ڈال کر سات روزہ جسمانی