بدھ,  13  اگست 2025ء

عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس

عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 8 اپیلوں پر