
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا بانی کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ ایک نجی چینل کو انٹرویو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان رہائی کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے کبھی معافی نہیں