پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
عمران خان کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانڈ منظور October 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد ڈیوٹی جج اظہر ندیم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔