عمران خان کی اجازت کے بغیر کوئی پالیسی منظور نہیں ہوگی، علیمہ خان

عمران خان کی اجازت کے بغیر کوئی پالیسی منظور نہیں ہوگی، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے اکاؤنٹس سے اب کسی ولاگر کی پروموشن نہیں ہوگی جب کہ جیل میں ملاقات کے دوران انہوں نے فیصل چوہدری سے پوچھا کہ تم کس