پیر,  08 دسمبر 2025ء

عمران خان کا بنایا گیامجسمہ سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

عمران خان کا بنایا گیامجسمہ سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی تحریکِ انصاف عمران خان کا مجسمہ بننے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین کے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تیار کی