بدھ,  15 جنوری 2025ء

عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند کرنے کا اعلان

عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام فریقین سے مذاکرات کے دروازے بند اور لاہور میں 21 ستمبر کو ہر صورت پی ٹی آئی کا جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے