بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
عمران خان نے واضح کیا ڈیل نہیں کر رہے ، کیسز کا سامنا کریں گے، علیمہ خان December 30, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈیل نہیں کر رہے بلکہ تمام کیسز کا سامنا کریں گے۔ پیر کے روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو