
پشاور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا ہوئی تو یہ سیاسی انتقام ہو گا۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا نگران حکومت کے دورمیں میرے خلاف