عمران خان توڑ پھوڑ کے ایک اور مقدمے سے بری November 13, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت