بچوں سمیت اہل علاقہ نے فیکٹری مالکان کیخلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے فیکٹری کو بند کیا جائے. حافظ آباد(شوکت علی وٹو)علی پور روڑ بٹیرے پل پر اہل علاقہ کا بچوں کے ہمراہ تیل صاف کرنے والی فیکٹری کیخلاف مظاہرہ، بچوں نے کتبے اٹھا رکھے ہیں جن پر