اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

علی رضا علی سے چینی وفد کی ملاقات، پاک چین ابلاغی اور سفارتی شراکت کا نیا دور شروع

علی رضا علوی سے چینی وفد کی ملاقات، پاک چین ابلاغی اور سفارتی شراکت کا نیا دور شروع

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر اور ڈائریکٹر ڈپلومیٹک افیئرز اینڈ گلوبل نیوز، علی رضا علوی نے کہا ہے کہ چین انٹرنیشنل کمیونیکیشنز گروپ (CICG) اور اکیڈمی آف کنٹیمپریری چائنا اینڈ ورلڈ اسٹڈیز (ACCWS) کے اعلیٰ سطحی وفد کا اپنے دفتر میں خیرمقدم