
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز انٹرنیشنل (IRR انٹرنیشنل) کے چیئرمین علی رحمان ملک نے آج اسلام آباد میں واقع لیڈی فاطمہ چرچ کا دورہ کیا اور رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اس