علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں، چاروں طرف ہیں، رانا ثنا اللہ January 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں چاروں طرف ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج تک کوئی ایک بندہ سامنے نہیں آیا جو