
پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کو سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے دوران عمران خان کا نام لینے پر آف ائیر کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں عمر جمیل نامی پی ٹی آئی کارکن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹوئٹ میں بتایاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی