علی امین گنڈا پور کل سے لاپتہ ، ہمارا اور نہ ہی اہلخانہ کا رابطہ ہو رہا ہے ، بیرسٹر سیف October 6, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کل سے لاپتہ ہیں ، وزیرِ اعلیٰ سے ہمارا اور نہ ہی اہلخانہ کا رابطہ ہو رہا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ ہمیں کوئی علم نہیں ہے