اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت واپس لے لی۔ علی امین گنڈا پور سے صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا عہدہ لے لیا گیا ہے، ان کی جگہ جنید اکبر کو تحریک انصاف خیبر پختوانخوا کا صدر