جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے شبلی فراز، شہریار آفریدی، زین قریشی،