هفته,  21 دسمبر 2024ء

علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ روز اسلام آباد کے پی ہاؤس سے لاپتہ تھے۔ تاہم آج وہ اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔ ارکان اسمبلی نے علی امین گنڈاپور کے اسمبلی پہنچنے