جمعه,  27 دسمبر 2024ء

علی امین اندر سرکاری اور باہر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں، گورنر کے پی

علی امین اندر سرکاری اور باہر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں، گورنر کے پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اندر سرکاری وزیراعلیٰ ہوتے ہیں، باہر آکر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر پارلیمنٹ، صوبائی