







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ علیمہ خان اور ان کے وکلاء آج بھی