








راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں علیمہ خانم کے ساتویں بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں جج امجد علی شاہ نے کی۔