عطا الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس

عطا الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ عدالت نے عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے عطا الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید