ٹانک ، شمالی وزیرستان سے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 23 ہو گئی August 26, 2025
عشرہ رحمت اللعالمینؐ، ملک بھرمیں عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان August 26, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت مذہبی امور نے عشرہ رحمت اللعالمین ﷺآج سے پورے مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ عشرہ ملک بھر میں بھرپور دینی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس قرار دادوں کی روشنی میں ملک