اتوار,  30 مارچ 2025ء

عرفان پٹھان کو بڑا جھٹکا، آئی پی ایل کمنٹری پینل سے آؤٹ، وجہ سامنے آگئی

عرفان پٹھان کو بڑا جھٹکا، آئی پی ایل کمنٹری پینل سے آؤٹ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا گزشتہ روز سے آغاز ہوگیا ہے لیکن آغاز سے قبل ہی ایونٹ میں کمنٹری کے حوالے سے کچھ ایسی خبریں آئیں جس نے شائقین کو چونکا کر رکھ دیا ہے کہ سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کو