عدلیہ میں کچھ کالی بھیڑیں موجود، عمران نیازی کے کیس ختم کرنے کے لیے مشورے ہورہے ہیں، شہباز شریف

عدلیہ میں کچھ کالی بھیڑیں موجود، عمران نیازی کے کیس ختم کرنے کے لیے مشورے ہورہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم پاکستان و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے آچکا ہے، یہ وہ شخص ہے جو پاک فوج کو بدنام کررہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے