
لاہور (نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل ہیں، کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما