عدالت نےسردارتنویرالیاس کی ضمانت منظورکرلی

عدالت نےسردارتنویرالیاس کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نےسابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس کی ضمانت منظورکرلی۔ تفصیلات کےمطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کےکیس میں عدالت نے سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایک لاکھ