پیر,  27 اکتوبر 2025ء

عدالت میں عدم پیشی ، علیمہ خان کے پانچویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

عدالت میں عدم پیشی ، علیمہ خان کے پانچویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی علیمہ خان کے  پانچویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی راولپندی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت