







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمر کے بنائے گئے کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے ،آئینی عدالت کو نہ ماننے والا وکالت اورسیاست چھوڑ دے۔ بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ افتخار چودھری بی