کھوہار تحصیل سرائے عالمگیر (گجرات )میں 36 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد 12 اگست کو ہوگا August 6, 2026
عبدالستار ایدھی: فرد سے ادارے تک کا سفر December 6, 2025 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی سماجی اور خدمت خلق کے شعبے میں چند ہی نام ایسے ہیں جو کسی عہد کی علامت بن جاتے ہیں۔ عبدالستار ایدھی انہی شخصیات میں شامل ہیں۔ وہ نہ صرف ایک فرد تھے بلکہ ایک رویہ، ایک فکر اور ایک فلاحی تحریک