پیر,  08 دسمبر 2025ء

عبدالستار ایدھی: فرد سے ادارے تک کا سفر

عبدالستار ایدھی: فرد سے ادارے تک کا سفر

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی سماجی اور خدمت خلق کے شعبے میں چند ہی نام ایسے ہیں جو کسی عہد کی علامت بن جاتے ہیں۔ عبدالستار ایدھی انہی شخصیات میں شامل ہیں۔ وہ نہ صرف ایک فرد تھے بلکہ ایک رویہ، ایک فکر اور ایک فلاحی تحریک