عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا ٹائٹل کس نے اور کیوں دیا؟ May 3, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے بتا دیا کہ اُنہیں’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا ٹائٹل کس نے اور کیوں دیا ہے۔ عامر خان نے حال ہی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور فلمی کیریئر