منگل,  20 اکتوبر 2026ء

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

لندن (روشن پاکستان نیوز)  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑے اضافے کے بعد 109 ڈالر سے تجاوز کرگئیں، رواں ہفتے قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں رواں ہفتے خام تیل کی قیمتوں میں شدید تیزی دیکھی گئی