جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

عالمی عدالت رفح میں اسرائیلی آپریشن رُکوانے کی درخواست پر فیصلہ سنارہی ہے

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفع میں فوری طور پر آپریشن روکنے کا حکم

دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز)عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ آئی سی جے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل فوری طور پر فوجی آپریشن روکے اور عدالت کے حکم کی تکمیل کی رپورٹ ایک ماہ