هفته,  22 فروری 2025ء

عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن کے طلباء کے اعزاز میں تقریب

عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن کے طلباء کے اعزاز میں تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن PISES میں عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی دیکھانے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیرِ پاکستان کی اہلیہ سمیت دیگر ایم شخصیات نے شرکت کی اور طلباء کی کارکردگی کو سراہا۔ سعودی