منگل,  01 جولائی 2025ء

عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ

عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم ایک نازک اور سنگین مسئلہ بن گئی۔ اس تنازعے کے حل کے لیے عالمی بینک کی ثالثی میں 1960ء میں دونوں ممالک کے درمیان ”سندھ طاس معاہدہ” (Indus Waters