بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری March 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اور یہ رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے خرچ ہو گی۔