منگل,  01 اپریل 2025ء

عالمی امن جرگہ اور TWCFT کی جانب سے راشن تقسیم کی تقریب

عالمی امن جرگہ اور TWCFT کی جانب سے راشن تقسیم کی تقریب

کراچی(روشن پاکستان نیوز) عالمی امن جرگہ (WPJP) کے چیئرمین رعایت اللہ خان (خان بابا) کی قیادت میں اور ڈاکٹر نگز یاسمین خان کی زیر قیادت دی ویمنز کیئر فاؤنڈیشن آف پاکستان انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ (TWCFT) کے تعاون سے ایک اہم فلاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں میڈیا پروفیشنلز