جمعرات,  30 اکتوبر 2025ء

طب کی دنیا میں انقلاب، انسانی خون کا نیا گروپ دریافت

طب کی دنیا میں انقلاب، انسانی خون کا نیا گروپ دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نصف صدی کے تجسس کے بعد سائنس دانوں نے انسانی خون کا نیا گروپ دریافت کیا ہے جو آنے والے وقت میں علاج میں بہت معاون ثابت ہوگا۔ انسانی زندگی میں بیمار ہونا معمول ہے اور بعض اوقات اس میں لوگوں کو خون کے گروپ ٹیسٹ