بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

طالب علم کا اغواء: آزاد کشمیر میں احتجاج، اساتذہ کی کردار کشی کی مذمت

آزاد کشمیر: طالب علم کے اغوا کا واقعہ ، طلبہ کی جانب سے سکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف شدیداحتجاج

  آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی) – تھانہ سٹی آٹھمقام، ضلع نیلم کے علاقے میں طالب علم سعید الرحمان کے اغواء اور تشدد کے واقعے کے خلاف طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ماسٹر رفیق صمد اور اس کے ساتھیوں نے طلبہ کے ساتھ غیر انسانی سلوک