قلات (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوار اور جمعت علماء اسلام پاکستان کے قلات کے جنرل سیکرٹری، سردار زادہ میر سعیدخان لانگو نے ضمنی انتخاب کے لیے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے پہلی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا،